تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
"ترکن" رکون سے ہے ۔ جو ادنیٰ جھکاؤ اور خفیف میلان قلب کو کہتے ہیں اس کے ساتھ شَیْئًا قَلِیْلًا بڑھایا گیا تو ادنیٰ سے ادنیٰ ترین مراد ہو گا۔ پھر لَقَدْ کِدْتَّ فرما کر اس کے وقوع کو اور بھی گھٹا دیا ۔ یعنی اگر یہ بات نہ ہوتی کہ آپ پیغمبر معصوم ہیں جن کی عصمت کی سنبھال حق تعالیٰ اپنے فضل خصوصی سے کرتا ہے تو ان چالاک شریروں کی فریب بازیوں سے بہت ہی تھوڑا سا ادھر جھکنے کے قریب ہو جاتے مگر انبیاء کی عصمت کا تکفل ان کا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں