مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 8

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

عسى ربكم ان يرحمكم وان عدتم عدنا وجعلنا جهنم للكافرين حصيرا

امید ہے کہ تمہارا پروردگار تم پر رحم کرے، اور اگر تم پھر وہی (حرکتیں) کرو گے تو ہم بھی (وہی پہلا سلوک) کریں گے اور ہم نے جہنم کو کافروں کے لئے قید خانہ بنا رکھا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 8
  • پارہ 15
  • صفحہ 283

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتےہیں "تورات میں کہہ دیا تھا کہ بنی اسرائیل دوبارہ شرارت کریں گے ، اس کی جزاء میں دشمن ان کے ملک پر غالب ہوں گے ۔ اسی طرح ہوا ہے۔ ایک بار جالوت غالب ہوا ، پھر حق تعالیٰ نے اس کو حضرت داؤدؑ کے ہاتھ سے ہلاک کیا۔ پیچھے بنی اسرائیل کو اور قوت زیادہ دی ۔ حضرت سلیمانؑ کی سلطنت میں دوسری بار فارسی لوگوں میں بخت نصر غالب ہوا۔ تب سے انکی سلطنت نے قوت نہ پکڑی ۔ اب فرمایا کہ اللہ مہربانی پر آیا ہے اگر اس نبی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. عَسَىٰامید ہےʿasā
  2. رَبُّكُمْرب تمہاراrabbukum
  3. أَنکہan
  4. يَرْحَمَكُمْ ۚرحم کرے تم پرyarḥamakum
  5. وَإِنْاور اگرwa-in
  6. عُدتُّمْلوٹو گے تمʿudttum
  7. عُدْنَا ۘلوٹیں گے ہمʿud'nā
  8. وَجَعَلْنَااور بنایا ہم نےwajaʿalnā
  9. جَهَنَّمَجہنم کوjahannama
  10. لِلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لئےlil'kāfirīna
  11. حَصِيرًاقید خانہḥaṣīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں