مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 94

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما منع الناس ان يؤمنوا اذ جاءهم الهدى الا ان قالوا ابعث الله بشرا رسولا

اور جب لوگوں کے پاس ہدایت آگئی تو ان کو ایمان لانے سے اس کے سوا کوئی چیز مانع نہ ہوئی کہ کہنے لگے کہ کیا خدا نے آدمی کو پیغمبر کرکے بھیجا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 94
  • پارہ 15
  • صفحہ 291

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی نور ہدایت پہنچنے کے بعد آنکھیں نہ کھلیں یہ ہی کہتے رہے کہ آدمی ہو کر رسول کیسے ہو سکتا ہے۔ اگر خدا کو پیغمبر بھیجنا تھا تو آسمان سے کوئی فرشتہ اتارتا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہیںwamā
  2. مَنَعَروکاmanaʿa
  3. ٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsa
  4. أَنکہan
  5. يُؤْمِنُوٓا۟وہ ایمان لائیںyu'minū
  6. إِذْجبidh
  7. جَآءَهُمُآگئی ان کے پاسjāahumu
  8. ٱلْهُدَىٰٓہدایتl-hudā
  9. إِلَّآمگرillā
  10. أَنیہ کہan
  11. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  12. أَبَعَثَکیا بھیجاabaʿatha
  13. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  14. بَشَرًۭاایک بشر کوbasharan
  15. رَّسُولًۭارسول بناکرrasūlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں