تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی سونے کا نہ ہو تو کم از کم سونے کا ملمع ہو۔ یعنی جیسے آپ معراج کا ذکر کرتے ہیں ہمارے سامنے آسمان پر چڑھئے پھر وہاں سے ایک کتاب لکھی ہوئی لے کر آئیے جسے ہم خود پڑھ سکیں اور سمجھ سکیں۔ جیسے پہلے پیغمبر آئے اور وہ آدمی تھے ۔ کسی پیغمبر کو خدائی کے اختیارات حاصل نہیں نہ اس کی یہ شان ہے کہ اپنے رب سے ایسی بے ضرورت فرمائشیں کرے۔ ان کا کام یہ ہے کہ جو ادھر سے ملے پہنچا دیں اور اپنے ہر ایک کام کو خدائے واحد کے سپرد کر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں