مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 101

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين كانت اعينهم في غطاء عن ذكري وكانوا لا يستطيعون سمعا

جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں تھیں اور وہ سننے کی طاقت نہیں رکھتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 101
  • پارہ 16
  • صفحہ 304

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خود اپنی عقل کی آنکھ برابر نہ تھی کہ قدرت کے نشان دیکھ کر یقین لاتے اور خدا کو یاد کرتے اور ضد سے کسی کی بات نہ سنی جو دوسرے کے سمجھائے سمجھ لیتے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. كَانَتْتھیںkānat
  3. أَعْيُنُهُمْان کی آنکھیںaʿyunuhum
  4. فِىمیںfī
  5. غِطَآءٍپردے (میں)ghiṭāin
  6. عَنسےʿan
  7. ذِكْرِىمیرے ذکر (سے)dhik'rī
  8. وَكَانُوا۟اور تھے وہwakānū
  9. لَانہlā
  10. يَسْتَطِيعُونَاستطاعت رکھتےyastaṭīʿūna
  11. سَمْعًاسننے کیsamʿan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں