مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 109

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لو كان البحر مدادا لكلمات ربي لنفد البحر قبل ان تنفد كلمات ربي ولو جئنا بمثله مددا

کہہ دو کہ اگر سمندر میرے پروردگار کی باتوں کے (لکھنے کے) لئے سیاہی ہو تو قبل اس کے کہ میرے پروردگار کی باتیں تمام ہوں سمندر ختم ہوجائے اگرچہ ہم ویسا ہی اور (سمندر) اس کی مدد کو لائیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 109
  • پارہ 16
  • صفحہ 304

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

قریش نے یہود کے اشارہ سے روح ، اصحاب کہف اور ذوالقرنین کے متعلق سوال کیا تھا۔ سورہ ہذا کی ابتداء میں "اصحاب کہف" کا اور آخر میں ذوالقرنین کا قصہ جہاں تک موضح القرآن سے متعلق تھا ، بیان فرمایا۔ اور روح کے متعلق سورہ بنی اسرائیل میں فرما دیا۔ وَ مَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ اِلَّا قَلِیۡلًا (بنی اسرائیل۔۸۵) اب خاتمہ سورۃ پر بتلاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے علم و حکمت کی باتیں بے انتہا ہیں۔ جو باتیں تمہارے ظرف و…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجئےqul
  2. لَّوْاگرlaw
  3. كَانَہوجائیںkāna
  4. ٱلْبَحْرُسمندرl-baḥru
  5. مِدَادًۭاروشنائیmidādan
  6. لِّكَلِمَـٰتِباتوں کے لیےlikalimāti
  7. رَبِّىمیرے رب کیrabbī
  8. لَنَفِدَالبتہ ختم ہوجائیںlanafida
  9. ٱلْبَحْرُسمندرl-baḥru
  10. قَبْلَاس سے پہلےqabla
  11. أَنکہan
  12. تَنفَدَختم ہوںtanfada
  13. كَلِمَـٰتُباتیںkalimātu
  14. رَبِّىمیرے رب کیrabbī
  15. وَلَوْاور اگرچہwalaw
  16. جِئْنَالائیں ہمji'nā
  17. بِمِثْلِهِۦاس کی مانندbimith'lihi
  18. مَدَدًۭامدد۔ اضافہ۔ زیادتیmadadan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں