مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم بعثناهم لنعلم اي الحزبين احصى لما لبثوا امدا

پھر ان کو جگا اُٹھایا تاکہ معلوم کریں کہ جتنی مدّت وہ (غار میں) رہے دونوں جماعتوں میں سے اس کی مقدار کس کو خوب یاد ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 12
  • پارہ 15
  • صفحہ 294

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

سالہاسال کے بعد حق تعالیٰ نے ان کو جگا دیا۔ تا ظاہر ہو جائے کہ اختلاف کرنے والوں نے میں سے کس نے ان کی مدت نوم کا زیادہ صحیح اندازہ رکھا ۔ ظاہر ہے کہ ایسی نوم طویل کے بعد جب بیدار ہو ئے تو قدرتی طور پر خود سونے والوں میں اور دوسرے دیکھنے والوں میں بھی اختلاف اور چہ میگوئیاں ہوں گی کوئی کم مدت بتلائے گا کوئی زیادہ۔ کوئی اقرار کرے گا۔ کوئی مستبعد سمجھ کر انکار کر دے گا۔ تو انہیں جگا کر یہ دیکھنا تھا کہ کونسی جماعت…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. بَعَثْنَـٰهُمْاٹھایا ہم نے ان کوbaʿathnāhum
  3. لِنَعْلَمَتاکہ ہم جان لیںlinaʿlama
  4. أَىُّکون ساayyu
  5. ٱلْحِزْبَيْنِدو گروہوں میں سےl-ḥiz'bayni
  6. أَحْصَىٰزیادہ گننے والا ہےaḥṣā
  7. لِمَاواسطے اس کےlimā
  8. لَبِثُوٓا۟وہ ٹھہرے رہےlabithū
  9. أَمَدًۭامدت کوamadan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں