مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

نحن نقص عليك نباهم بالحق انهم فتية امنوا بربهم وزدناهم هدى

ہم اُن کے حالات تم سے صحیح صحیح بیان کرتے ہیں۔ وہ کئی جوان تھے جو اپنے پروردگار پر ایمان لائے تھے اور ہم نے ان کو اور زیادہ ہدایت دی تھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 13
  • پارہ 15
  • صفحہ 294

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. نَّحْنُہمnaḥnu
  2. نَقُصُّہم سناتے ہیں/ بیان کرتے ہیںnaquṣṣu
  3. عَلَيْكَآپ پرʿalayka
  4. نَبَأَهُمان کی خبرnaba-ahum
  5. بِٱلْحَقِّ ۚحق کے ساتھbil-ḥaqi
  6. إِنَّهُمْبیشک وہinnahum
  7. فِتْيَةٌچند نوجوان تھےfit'yatun
  8. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے تھےāmanū
  9. بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھbirabbihim
  10. وَزِدْنَـٰهُمْاور زیادہ دی تھی ہم نے ان کوwazid'nāhum
  11. هُدًۭىہدایتhudan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں