فِتْيَة
اسم · 3 بارمعنی: اپنے غلاموں کو · دوسرے تراجم: چند نوجوانوں نے, چند نوجوان تھے
قرآن میں صورتیں
- لِفِتْيَٰنِهِ ×1
- ٱلْفِتْيَةُ ×1
- فِتْيَةٌ ×1
فِتْيَة
معنی: اپنے غلاموں کو
فتية قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اپنے غلاموں کو · دوسرے تراجم: چند نوجوانوں نے, چند نوجوان تھے
الفتى الطري من الشباب، والأنثى فتاة، والمصدر فتاء، ويكنى بهما عن العبد والأمة.
قوله: ﴿ودخل معه السجن فتيان﴾] يوسف:36 [. الفتى: الطري من الشبان، والأنثى فتاة. يقال: هي بين الفتاء، وأنشد لابن ضبع الفزاري:] من الوافر [
3 میں سے آیات 1–3
(اور یوسف نے) اپنے خدام سے کہا کہ ان کا سرمایہ (یعنی غلّے کی قیمت) ان کے شلیتوں میں رکھ دو عجب نہیں کہ جب یہ اپنے اہل وعیال میں جائیں تو اسے پہچان لیں (اور) عجب نہیں کہ پھر یہاں آئیں
سورہ یوسف، آیت 12:62جب وہ جوان غار میں جا رہے تو کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما۔ اور ہمارے کام درستی (کے سامان) مہیا کر
سورہ کہف، آیت 18:10ہم اُن کے حالات تم سے صحیح صحیح بیان کرتے ہیں۔ وہ کئی جوان تھے جو اپنے پروردگار پر ایمان لائے تھے اور ہم نے ان کو اور زیادہ ہدایت دی تھی
سورہ کہف، آیت 18:13