مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 37

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال له صاحبه وهو يحاوره اكفرت بالذي خلقك من تراب ثم من نطفة ثم سواك رجلا

تو اس کا دوست جو اس سے گفتگو کر رہا تھا کہنے لگا کہ کیا تم اس (خدا) سے کفر کرتے ہو جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تمہیں پورا مرد بنایا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 37
  • پارہ 15
  • صفحہ 298

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. لَهُۥاس کوlahu
  3. صَاحِبُهُۥاس کے ساتھ نےṣāḥibuhu
  4. وَهُوَاور وہwahuwa
  5. يُحَاوِرُهُۥٓاس سے بات کر رہا تھاyuḥāwiruhu
  6. أَكَفَرْتَکیا تو انکار کرتا ہےakafarta
  7. بِٱلَّذِىاس ذات کاbi-alladhī
  8. خَلَقَكَجس نے پیدا کیا تجھ کوkhalaqaka
  9. مِنسےmin
  10. تُرَابٍۢمٹیturābin
  11. ثُمَّپھرthumma
  12. مِنسےmin
  13. نُّطْفَةٍۢنطفےnuṭ'fatin
  14. ثُمَّپھرthumma
  15. سَوَّىٰكَبنایا تجھ کوsawwāka
  16. رَجُلًۭاایک مرد/ شخصrajulan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں