يُحاوِرُ
فعل · 2 بارمعنی: بات چیت کررہا تھا · دوسرے تراجم: اس سے بات کر رہا تھا
قرآن میں صورتیں
- يُحَاوِرُهُۥٓ ×2
يُحاوِرُ
معنی: بات چیت کررہا تھا
يحاور قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بات چیت کررہا تھا · دوسرے تراجم: اس سے بات کر رہا تھا
الحور: التردد إما بالذات، وإما بالفكر، وقوله عز وجل: إنه ظن أن لن يحور
الحاء والواو والراء ثلاثة أصول: أحدها لون، والآخر الرجوع، والثالث أن يدور الشيء دورا.
2 میں سے آیات 1–2
اور (اس طرح) اس (شخص) کو (ان کی) پیداوار (ملتی رہتی) تھی تو (ایک دن) جب کہ وہ اپنے دوست سے باتیں کر رہا تھا کہنے لگا کہ میں تم سے مال ودولت میں بھی زیادہ ہوں اور جتھے (اور جماعت) کے لحاظ سے بھی زیادہ عزت والا ہوں
سورہ کہف، آیت 18:34تو اس کا دوست جو اس سے گفتگو کر رہا تھا کہنے لگا کہ کیا تم اس (خدا) سے کفر کرتے ہو جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تمہیں پورا مرد بنایا
سورہ کہف، آیت 18:37