مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولولا اذ دخلت جنتك قلت ما شاء الله لا قوة الا بالله ان ترن انا اقل منك مالا وولدا

اور (بھلا) جب تم اپنے باغ میں داخل ہوئے تو تم نے ماشاالله لاقوة الابالله کیوں نہ کہا۔ اگر تم مجھے مال واولاد میں اپنے سے کمتر دیکھتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 39
  • پارہ 15
  • صفحہ 298

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مال تو اللہ کی نعمت ہے ۔اس پر اترانے اور کفر بکنے سے آفت آتی ہے چاہئے تھا کہ باغ میں داخل ہوتے وقت مَاۤ اَظُنُّ اَنۡ تَبِیۡدَ ہٰذِہٖۤ اَبَدًا کی جگہ مَا شَآءَ اللّٰہُ ۙ لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ کہتا۔ یعنی خدا جو چاہے عطا فرمائے ، ہم میں جو کچھ زور و قوت ہے اسی کی امداد و اعانت سے ہے ۔ وہ چاہے تو ایک دم میں سلب کر لے روایات میں ہے کہ جب آدمی کو اپنے گھر بار میں آسودگی نظر آئے تو یہ ہی لفظ کہے ۔ مَا شَآءَ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْلَآاور کیوں نہwalawlā
  2. إِذْجبidh
  3. دَخَلْتَتم داخل ہوئےdakhalta
  4. جَنَّتَكَاپنے باغ میںjannataka
  5. قُلْتَکہا تو نےqul'ta
  6. مَاجوmā
  7. شَآءَچاہےshāa
  8. ٱللَّهُاللہl-lahu
  9. لَانہیںlā
  10. قُوَّةَقوتquwwata
  11. إِلَّامگرillā
  12. بِٱللَّهِ ۚساتھ اللہ کےbil-lahi
  13. إِناگرin
  14. تَرَنِتم دیکھتے ہو مجھ کوtarani
  15. أَنَا۠میںanā
  16. أَقَلَّکم تر ہوںaqalla
  17. مِنكَتجھ سےminka
  18. مَالًۭامال میںmālan
  19. وَوَلَدًۭااور اولاد میںwawaladan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں