مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 53

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وراى المجرمون النار فظنوا انهم مواقعوها ولم يجدوا عنها مصرفا

اور گنہگار لوگ دوزخ کو دیکھیں گے تو یقین کرلیں گے کہ وہ اس میں پڑنے والے ہیں۔ اور اس سے بچنے کا کوئی رستہ نہ پائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 53
  • پارہ 15
  • صفحہ 299

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَرَءَااور دیکھیں گےwaraā
  2. ٱلْمُجْرِمُونَمجرمl-muj'rimūna
  3. ٱلنَّارَآگ کوl-nāra
  4. فَظَنُّوٓا۟تو وہ سمجھ لیں گےfaẓannū
  5. أَنَّهُمبیشک وہannahum
  6. مُّوَاقِعُوهَاگرنے والے ہیں اس میںmuwāqiʿūhā
  7. وَلَمْاور وہ نہwalam
  8. يَجِدُوا۟پائیں گےyajidū
  9. عَنْهَااس سےʿanhā
  10. مَصْرِفًۭالوٹنے کی جگہ/ بچنے کا راستہmaṣrifan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں