تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جن کو میرا شریک بنا رکھا تھا ۔ بلاؤ! تا اس مصیبت کے وقت تمہاری مدد کریں۔ اس وقت رفاقت اور دوستی کی ساری قلعی کھل جائے گی ایک دوسرے کے نزدیک بھی نہ جا سکیں گے ۔ کام آنا تو درکنار دونوں کے بیچ میں عظیم و وسیع خندق آگ کی حائل ہو گی (اعاذنا اللہ منہا)۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں