تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی یوں نظر آیا جیسے سمندر میں سفر کرنے والوں کو معلوم ہوتا ہے کہ سورج پانی میں سےنکل رہا ہے۔ اور پانی ہی میں ڈوبتا ہے ۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "ذوالقرنین" کو شوق ہوا کہ دیکھے دنیا کی آبادی کہاں تک بسی ہے۔ سو مغرب کی طرف اس جگہ پہنچا کہ دلدل تھی نہ گذر آدمی کا نہ کشتی کا ۔ اللہ کے ملک کی حد نہ پا سکا"۔ یعنی "ذوالقرنین" کو ان لوگوں پر ہم نے دونوں بات کی قدرت دی جیسا کہ ہر بادشاہ ہر حاکم کو نیک و بد کی قدرت ملتی ہے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں