تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی باوجود تندرست ہونے کے جب کامل تین رات دن لوگوں کے ساتھ زبان سے بات چیت نہ کر سکے اس وقت سمجھ لینا کہ حمل قرار پا گیا ہے۔ اس کے متعلق مفصل کلام "آل عمران" کے فوائد میں گذر چکا ۔ ملاحظہ کر لیا جائے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں