مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فناداها من تحتها الا تحزني قد جعل ربك تحتك سريا

اس وقت ان کے نیچے کی جانب سے فرشتے نے ان کو آواز دی کہ غمناک نہ ہو تمہارے پروردگار نے تمہارے نیچے ایک چشمہ جاری کردیا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 24
  • پارہ 16
  • صفحہ 306

لفظ بہ لفظ

  1. فَنَادَىٰهَاتو پکارا اس کوfanādāhā
  2. مِنسےmin
  3. تَحْتِهَآاس کے نیچے سےtaḥtihā
  4. أَلَّاکہ نہallā
  5. تَحْزَنِىتو غمگین ہوtaḥzanī
  6. قَدْتحقیقqad
  7. جَعَلَبنادیاjaʿala
  8. رَبُّكِتیرے رب نےrabbuki
  9. تَحْتَكِتیرے نیچےtaḥtaki
  10. سَرِيًّۭاایک چشمہsariyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں