مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاتت به قومها تحمله قالوا يا مريم لقد جئت شيئا فريا

پھر وہ اس (بچّے) کو اٹھا کر اپنی قوم کے لوگوں کے پاس لے آئیں۔ وہ کہنے لگے کہ مریم یہ تو تُونے برا کام کیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 27
  • پارہ 16
  • صفحہ 307

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب بچہ کو گود میں اٹھائے ہوئے اپنی قوم کے سامنے آئی تو لوگ دیکھ کر ششدر رہ گئے کہنے لگے مریم تو نے غضب کر دیا ، یہ بناوٹ کی چیز کہاں سے لے آئی اس سے زیادہ جھوٹ طوفان کیا ہوگا کہ ایک لڑکی کنواری رہتے ہوئے دعویٰ کرے کہ میرے بچہ پیدا ہوا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَتَتْتو لے آئیfa-atat
  2. بِهِۦاس کوbihi
  3. قَوْمَهَااپنی قوم کے پاسqawmahā
  4. تَحْمِلُهُۥ ۖاٹھائے تھی اس کوtaḥmiluhu
  5. قَالُوا۟لوگ کہنے لگےqālū
  6. يَـٰمَرْيَمُاے مریمyāmaryamu
  7. لَقَدْالبتہ تحقیقlaqad
  8. جِئْتِلائی توji'ti
  9. شَيْـًۭٔاایک چیزshayan
  10. فَرِيًّۭابہت بری عجیبfariyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں