تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی تازہ کھجوریں کھا کر چشمہ کے پانی سےسیراب ہو اور پاکیزہ بیٹے کو دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی کر آگے کا غم نہ کھا خدا تعالیٰ سب مشکلات کو دور کرنے والا ہے۔ یعنی اگر کوئی آدمی سوال کرے تو اشارہ وغیرہ سے ظاہر کر دینا کہ میں روزہ سےہوں مزید گفتگو نہیں کر سکتی۔ انکےدین میں یہ نیت درست تھی کہ نہ بولنے کا بھی روزہ رکھتےتھے ہماری شریعت میں ایسی نیت درست نہیں " اور کہیو میں نے مانا ہے" کا مطلب یہ ہے کہ روزہ کی نذر کر کے ایسا کہہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں