مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا اخت هارون ما كان ابوك امرا سوء وما كانت امك بغيا

اے ہارون کی بہن نہ تو تیرا باپ ہی بداطوار آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی بدکار تھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 28
  • پارہ 16
  • صفحہ 307

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی بدگمان ہو کر کہنے لگے کہ تیرے ماں باپ اور خاندان والے ہمیشہ سے نیک رہے ہیں ،تجھ میں یہ بری خصلت کدھر سے آئی ؟ بھلوں کی اولاد کا برا ہونا محل تعجب ہے (تنبیہ) مریم کو یٰٓاُخْتَ ھٰرُوْنَ اس لئے کہا کہ حضرت موسٰی کے بھائی حضرت ہارونؑ کی نسل سےتھی گویا اخت ہارون سےمراد "اخت قوم ہارون" ہوئی جیسے وَ اذۡکُرۡ اَخَا عَادٍ (الاحقاف۔۲۱) میں ہودؑ کو عاد کا بھائی کہا ہے حالانکہ "عاد" ان کی قوم کے مورث اعلیٰ کا نام تھا اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأُخْتَاے بہنyāukh'ta
  2. هَـٰرُونَہارون کیhārūna
  3. مَانہmā
  4. كَانَتھاkāna
  5. أَبُوكِباپ تیراabūki
  6. ٱمْرَأَانسانim'ra-a
  7. سَوْءٍۢبراsawin
  8. وَمَااور نہwamā
  9. كَانَتْتھیkānat
  10. أُمُّكِماں تیریummuki
  11. بَغِيًّۭابدکارbaghiyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں