مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 33

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والسلام علي يوم ولدت ويوم اموت ويوم ابعث حيا

اور جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں گا اور جس دن زندہ کرکے اٹھایا جاؤں گا مجھ پر سلام (ورحمت) ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 33
  • پارہ 16
  • صفحہ 307

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس جملہ کے ہم معنی جملہ پہلے حضرت یحیٰیؑ کے ذکر میں گزر چکا فرق اتنا ہے کہ وہاں خود حق تعالیٰ کی طرف سے کلام تھا۔ یہاں حق تعالیٰ نے مسیحؑ کی زبان سے وہ ہی بات فرمائی ۔ نیز "سلامٌ " اور "السلامُ" کا فرق بھی قابل لحاظ ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلسَّلَـٰمُاور سلام ہوwal-salāmu
  2. عَلَىَّمجھ پرʿalayya
  3. يَوْمَجس دنyawma
  4. وُلِدتُّمیں پیدا ہواwulidttu
  5. وَيَوْمَاور جس دنwayawma
  6. أَمُوتُمیں مروں گاamūtu
  7. وَيَوْمَاور جس دنwayawma
  8. أُبْعَثُمیں اٹھایا جاؤں گاub'ʿathu
  9. حَيًّۭازندہ کرکےḥayyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں