تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی موسٰیؑ جب آگ کی چمک محسوس کر کے "طور" پہاڑ کی اس مبارک و میمون جانب میں پہنچ گئے جو ان کے دائیں ہاتھ مغرب کی طرف واقع تھی۔ تو اللہ تعالیٰ نے ان کو پکارا اور ہم کلامی کا شرف بخشا۔ تفصیل سورہ "طہ" میں آئے گی کہتے ہیں کہ موسٰیؑ اس وقت ہر جہت اور ہر بن مو سےٰ خدا کا کلام سن رہے تھے جو بدون توسط فرشتے کے ہو رہا تھا۔ اور روحانی طور پر اس قدر قرب و علوم حاص تھا کہ غیبی قلموں کی آواز سنتے تھے جن سے تورات نقل کی جا رہی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں