تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ہارونؑ حضرت موسٰیؑ کے کام میں مددگار ہوئے جیسا کہ انہوں نے خود درخواست کی تھی ۔ وَ اَخِیۡ ہٰرُوۡنُ ہُوَ اَفۡصَحُ مِنِّیۡ لِسَانًا فَاَرۡسِلۡہُ مَعِیَ رِدۡاً یُّصَدِّقُنِیۡۤ (القصص۔۳۴) اور وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ وَزِیۡرًا مِّنۡ اَہۡلِیۡ ۔ ہٰرُوۡنَ اَخِی الخ (طٰہ۔۲۹،۳۰) حق تعالیٰ نے درخواست قبول فرمائی اور ہارونؑ کو نبی بنا کر ان کی اعانت و تقویت کے لئے دے دیا ویسے عمر میں حضرت ہارونؑ بڑے تھے ۔ کہتے ہیں کہ دنیا میں کسی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں