مواد پر جائیں
Quran Maqasid

جانِب

قرآن میں جانب

معنی: جانب

جانب قرآن کی 6 سورتوں کی 9 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
9
آیات
9
سورتیں
6
مادّہ
ج ن ب

جانِب

اسم · 9 بار

معنی: جانب · دوسرے تراجم: اپنے پہلو کے ساتھ, گوشے میں, کنارے, طرف

قرآن میں صورتیں

  • جَانِبَ ×5
  • بِجَانِبِهِۦ ×2
  • بِجَانِبِ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل الجنب: الجارحة، وجمعه: جنوب، قال الله عز وجل: فتكوى بها جباههم وجنوبهم [التوبة/ 35] ، وقال تعالى: تتجافى جنوبهم عن المضاجع [السجدة/ 16] ، وقال عز وجل: قياما وقعودا وعلى جنوبهم [آل عمران/ 191] .

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله: ﴿والصاحب بالجنب﴾ [النساء: 36].

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ج ن ب پر مکمل اندراجات

جانب والی آیات

9 میں سے آیات 1–9

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم (اس سے) بےخوف ہو کہ خدا تمہیں خشکی کی طرف (لے جا کر زمین میں) دھنسا دے یا تم پر سنگریزوں کی بھری ہوئی آندھی چلادے۔ پھر تم اپنا کوئی نگہبان نہ پاؤ

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:68
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب ہم انسان کو نعمت بخشتے ہیں تو ردگرداں ہوجاتا اور پہلو پھیر لیتا ہے۔ اور جب اسے سختی پہنچتی ہے تو ناامید ہوجاتا ہے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:83
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے ان کو طور کی داہنی جانب پکارا اور باتیں کرنے کے لئے نزدیک بلایا

    سورہ مریم، آیت 19:52
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے آل یعقوب ہم نے تم کو تمہارے دشمن سے نجات دی اور تورات دینے کے لئے تم سے کوہ طور کی داہنی طرف مقرر کی اور تم پر من اور سلویٰ نازل کیا

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:80
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب موسٰی نے مدت پوری کردی اور اپنے گھر کے لوگوں کو لے کر چلے تو طور کی طرف سے آگ دکھائی دی تو اپنے گھر والوں سے کہنے لگے کہ تم یہاں ٹھیرو۔ مجھے آگ نظر آئی ہے شاید میں وہاں سے (رستے کا) کچھ پتہ لاؤں یا آگ کا انگارہ لے آؤں تاکہ تم تاپو

    سورہ قصص، آیت 28:29
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب ہم نے موسٰی کی طرف حکم بھیجا تو تم (طور کی) غرب کی طرف نہیں تھے اور نہ اس واقعے کے دیکھنے والوں میں تھے

    سورہ قصص، آیت 28:44
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور نہ تم اس وقت جب کہ ہم نے (موسٰی کو) آواز دی طور کے کنارے تھے بلکہ (تمہارا بھیجا جانا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے تاکہ تم اُن لوگوں کو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا ہدایت کرو تاکہ وہ نصیحت پکڑیں

    سورہ قصص، آیت 28:46
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہ اوپر کی مجلس کی طرف کان نہ لگاسکیں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں

    سورہ صافات، آیت 37:8
  9. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے

    سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:51