تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی قرآن کریم میں جو حال موسٰیؑ کا بیان کیا جا رہا ہے ، لوگوں کے سامنے ذکر کیجئے۔ کیونکہ وہ اسحٰقؑ و یعقوبؑ کی نسل سے اسرائیلی سلسلہ کے اولوا العزم پیغمبر اور مشرع اعظم ہوئے ہیں۔ اور جس طرح حضرت یحیٰیؑ و عیسٰیؑ کے تذکرہ میں خصوصیت کے ساتھ عیسائیوں کی اصلاح اور ابراہیمؑ کے ذکر میں مشرکین مکہ کو متنبہ کرنا مقصود تھا، حضرت موسٰی و ہارون علیہما السلام کے تذکروں سے شاید "یہود" کو بتانا ہو کہ قرآن کس قدر کشادہ دلی سے ان…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں