تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کیونکہ گھر والے قریب ہونے کی وجہ سے ہدایت کے اول مستحق ہیں۔ ان سے آگے کو سلسلہ چلتا ہے۔ اسی لئے دوسری جگہ فرمایا وَ اۡمُرۡ اَہۡلَکَ بِالصَّلٰوۃِ وَ اصۡطَبِرۡ عَلَیۡہَا (طٰہ۔۱۰۲) اور یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ وَ اَہۡلِیۡکُمۡ نَارًا (تحریم۔۶) خود نبی کریم ﷺ کو بھی یہ ہی ارشاد ہوا۔ وَاَنْذِرْ عَشِیْرَتَکَ الْاَ قْرَبِیْنَ(شعراء رکوع۱۱) بعض کہتے ہیں کہ یہاں "اہل" سے ان کی ساری قوم مراد ہے۔…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں