مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يرثني ويرث من ال يعقوب واجعله رب رضيا

جو میری اور اولاد یعقوب کی میراث کا مالک ہو۔ اور (اے) میرے پروردگار اس کو خوش اطوار بنائیو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 6
  • پارہ 16
  • صفحہ 305

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی میں بوڑھا ہوں ، بیوی بانجھ ہے ، ظاہری سامان اولاد ملنے کا کچھ نہیں لیکن تو اپنی لا محدود قدرت و رحمت سے اولاد عطا فرما جو دینی خدمات کو سنبھالے اور تیری مقدس امانت کا بوجھ اٹھا سکے۔ میں اس ضعف و پیری میں کیا کر سکتا ہوں جی یہ چاہتا ہے کہ کوئی بیٹا اس لائق ہو جو اپنے باپ دادوں کی پاک گدی پر بیٹھ سکے ان کے علم و حکمت کے خزانوں کا مالک اور کمالات نبوۃ کا وارث بنے ۔ (تنبیہ) انبیاء کی وراثت: احادیث صحیحہ سے ثابت ہے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَرِثُنِىجو وارث ہو میراyarithunī
  2. وَيَرِثُاور وارث ہوwayarithu
  3. مِنْسےmin
  4. ءَالِآلāli
  5. يَعْقُوبَ ۖیعقوب میں سےyaʿqūba
  6. وَٱجْعَلْهُاور بنادے اس کوwa-ij'ʿalhu
  7. رَبِّاے میرے ربrabbi
  8. رَضِيًّۭاپسندیدہraḍiyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں