مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 60

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا من تاب وامن وعمل صالحا فاولئك يدخلون الجنة ولا يظلمون شيئا

ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 60
  • پارہ 16
  • صفحہ 309

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی توبہ کا دروازہ ایسے مجرموں کے لئے بھی بند نہیں جو گناہگار سچے دل سے توبہ کر کے ایمان و عمل صالح کا راستہ اختیار کر لے اور اپنا چال چلن درست رکھے بہشت کےدروازے اس کے لئے کھلے ہوئے ہیں۔ توبہ کے بعد جو نیک اعمال کرے گا سابق جرائم کی بناء پر اس کے اجر میں کچھ کمی نہیں کی جائے گی نہ کسی قسم کا حق ضائع ہو گا۔ حدیث میں ہے۔ اَلتَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ کَمَنْ لَا ذَنْبَ لَہٗ (گناہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے گویا اس نے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّامگرillā
  2. مَنجوman
  3. تَابَتوبہ کرلےtāba
  4. وَءَامَنَاور ایمان لے آئےwaāmana
  5. وَعَمِلَاورعمل کرےwaʿamila
  6. صَـٰلِحًۭانیکṣāliḥan
  7. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāika
  8. يَدْخُلُونَداخل ہوں گےyadkhulūna
  9. ٱلْجَنَّةَجنت میںl-janata
  10. وَلَااور نہwalā
  11. يُظْلَمُونَظلم کیے جائیں گےyuẓ'lamūna
  12. شَيْـًۭٔاکچھ بھیshayan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں