تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جب یہ بندے اَن دیکھی چیزوں پر پیغمبروں کے فرمانے سے ایمان لائے ، بن دیکھے خدا کی عبادت کی ، تو اللہ نے ان سےجنت کی ان دیکھی نعمتوں کا وعدہ فرما لیا۔ جو ضرور بالضرور پورا ہو کر رہے گا۔ کیونکہ خدا کے وعدے بالکل حتمی اور اٹل ہوتے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں