تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی کفر کے باوجود آپ نے یہ جرأت دیکھی ، ایک کافر مالدار ایک مسلمان لوہار کو کہنے لگا تو مسلمانی سے منکر ہو تو تیری مزدوری دوں۔ اس نے کہا اگر تو مرے اور پھر جئے تو بھی میں منکر نہ ہوں اس نے کہا اگر مر کر پھر جیوں گا تو یہ ہی مال و اولاد وہاں بھی ہو گا ، تجھ کو مزدوری وہاں دے دوں گا۔ اس پر یہ آیت نازل ہوئی ۔ یعنی وہاں دولت ملتی ہے ایمان سے ، کافر چاہے کہ یہاں کی دولت وہاں ملے ، یا کفر کے باوجود اخروی عیش و تنعم کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں