مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 78

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اطلع الغيب ام اتخذ عند الرحمن عهدا

کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 78
  • پارہ 16
  • صفحہ 311

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ایسے یقین و وثوق سے جو دعویٰ کر رہا ہے کیا غیب کی خبر پا لی ہے ؟ یا خدا سے کوئی وعدہ لے چکا ہے ؟ ظاہر ہے کہ دونوں میں سے ایک بات بھی نہیں ۔ ایک گندے کافر کی کیا بساط کہ وہ اس طرح کی غیبیات تک رسائی حاصل کر لے ؟ رہا خدا کا وعدہ ، وہ ان لوگوں سے ہو سکتا ہے جنہوں نے اپنا عہد پورا کر کے لَا اِلٰہَ اِلَّا للّٰہُ اور عمل صالح کی امانت خدا کے پاس رکھ دی ہے ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَطَّلَعَکیا اس کو پتہ چل گیا۔ مطلع ہوگیاaṭṭalaʿa
  2. ٱلْغَيْبَغیب کام پرl-ghayba
  3. أَمِیاami
  4. ٱتَّخَذَاس نے بنالیاittakhadha
  5. عِندَپاسʿinda
  6. ٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کے (پاس)l-raḥmāni
  7. عَهْدًۭاکوئی عہدʿahdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں