طَلَعَ
فعل · 7 بارمعنی: تم اطلاع پاتے رہو گے · دوسرے تراجم: تم جھانکتے, کیا اس کو پتہ چل گیا۔ مطلع ہوگیا, اطلاع پاؤں/ دیکھ سکوں, تو وہ جھانکے گا
قرآن میں صورتیں
- تَطَّلِعُ ×2
- أَطَّلَعَ ×2
- فَٱطَّلَعَ ×2
- ٱطَّلَعْتَ ×1
طَلَعَ
معنی: تم اطلاع پاتے رہو گے
طلع قرآن کی 10 سورتوں کی 11 آیات میں 11 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم اطلاع پاتے رہو گے · دوسرے تراجم: تم جھانکتے, کیا اس کو پتہ چل گیا۔ مطلع ہوگیا, اطلاع پاؤں/ دیکھ سکوں, تو وہ جھانکے گا
معنی: اس کے شگوفوں · دوسرے تراجم: خوشے ان کے, خوشے اس کے, خوشے ہیں
طلع الشمس طلوعا ومطلعا. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿ونخل طلعها هضيم﴾ [الشعراء: 148] الطلع: ما ينشق عنه الجف أول ما يبدو، ثم هو بلح. والهضيم: الخفيف، وهو أحسن له. وسيأتي إن شاء الله تعالى؛ سمي بذلك لطلوعه من الكفرى. قوله: ﴿طلعها كأنه رؤوس الشياطين﴾ [الصافات: 65] يجوز أن يكون ذلك حقيقة، وأن الله خلق شجرة لها طلع بشيع المنظر، فقيل ذلك لأنهم أنفر شيء من الجن،…
11 میں سے آیات 1–11
تو ان لوگوں کے عہد توڑ دینے کے سبب ہم نے ان پر لعنت کی اور ان کے دلوں کو سخت کر دیا یہ لوگ کلمات (کتاب) کو اپنے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور جن باتوں کی ان کو نصیحت کی گئی تھی ان کا بھی ایک حصہ فراموش کر بیٹھے اور تھوڑے آدمیوں کے سوا ہمیشہ تم ان کی (ایک نہ ایک) خیانت کی خبر پاتے رہتے ہو تو ان کی خطائیں معاف کردو اور (ان سے) درگزر کرو کہ خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے
سورہ مائدہ، آیت 5:13اور وہی تو ہے جو آسمان سے مینھ برساتا ہے۔ پھر ہم ہی (جو مینھ برساتے ہیں) اس سے ہر طرح کی روئیدگی اگاتے ہیں۔ پھر اس میں سے سبز سبز کونپلیں نکالتے ہیں۔ اور ان کونپلوں میں سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے دانے نکالتے ہیں اور کھجور کے گابھے میں سے لٹکتے ہوئے گچھے اور انگوروں کے باغ اور زیتون اور انار جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے بھی ہیں۔ اور نہیں بھی ملتے۔ یہ چیزیں جب پھلتی ہیں تو ان کے پھلوں پر اور (جب پکتی ہیں تو) ان کے پکنے پر نظر کرو۔ ان میں ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں (قدرت خدا کی بہت سی) نشانیاں ہیں
سورہ انعام، آیت 6:99اور تم ان کو خیال کرو کہ جاگ رہے ہیں حالانکہ وہ سوتے ہیں۔ اور ہم ان کو دائیں اور بائیں کروٹ بدلاتے تھے۔ اور ان کا کتا چوکھٹ پر دونوں ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا۔ اگر تم ان کو جھانک کر دیکھتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے اور ان سے دہشت میں آجاتے
سورہ کہف، آیت 18:18کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟
سورہ مریم، آیت 19:78اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں
سورہ شعراء، آیت 26:148اور فرعون نے کہا کہ اے اہلِ دربار میں تمہارا اپنے سوا کسی کو خدا نہیں جانتا تو ہامان میرے لئے گارے کو آگ لگوا (کر اینٹیں پکوا) دو پھر ایک (اُونچا) محل بنادو تاکہ میں موسٰی کے خدا کی طرف چڑھ جاؤں اور میں تو اُسے جھوٹا سمجھتا ہوں
سورہ قصص، آیت 28:38(اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گا
سورہ صافات، آیت 37:55اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سر
سورہ صافات، آیت 37:65(یعنی) آسمانوں کے رستوں پر، پھر موسیٰ کے خدا کو دیکھ لوں اور میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔ اور اسی طرح فرعون کو اس کے اعمال بد اچھے معلوم ہوتے تھے اور وہ رستے سے روک دیا گیا تھا۔ اور فرعون کی تدبیر تو بےکار تھی
سورہ مومن، آیت 40:37اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے
سورہ ق، آیت 50:10جو دلوں پر جا لپٹے گی
سورہ ہمزہ، آیت 104:7