مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 83

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الم تر انا ارسلنا الشياطين على الكافرين تؤزهم ازا

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے شیطانوں کو کافروں پر چھوڑ رکھا ہے کہ ان کو برانگیختہ کرتے رہتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 83
  • پارہ 16
  • صفحہ 311

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَمْکیا نہیںalam
  2. تَرَتم نے دیکھاtara
  3. أَنَّآبیشک ہم نےannā
  4. أَرْسَلْنَاچھوڑ رکھا ہے ہم نےarsalnā
  5. ٱلشَّيَـٰطِينَشیطانوں کوl-shayāṭīna
  6. عَلَىپرʿalā
  7. ٱلْكَـٰفِرِينَکافروں (پر)l-kāfirīna
  8. تَؤُزُّهُمْابھارتے ہیں ان کوta-uzzuhum
  9. أَزًّۭاابھارناazzan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں