مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 92

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما ينبغي للرحمن ان يتخذ ولدا

اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 92
  • پارہ 16
  • صفحہ 311

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اسکی شان تقدیس و تنزیہہ اور کمال غناء کے منافی ہے کہ وہ کسی کو اولاد بنائے ۔ نصاریٰ جس غرض کے لئے اولاد کے قائل ہو ئے ہیں یعنی کفارہ کا مسئلہ ، خدا تعالیٰ کو "رحمٰن" مان کر اس کی ضرورت نہیں رہتی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہیںwamā
  2. يَنۢبَغِىجائز۔ لائقyanbaghī
  3. لِلرَّحْمَـٰنِرحمن کے لیےlilrraḥmāni
  4. أَنکہan
  5. يَتَّخِذَوہ بنا لےyattakhidha
  6. وَلَدًاکوئی اولادwaladan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں