مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَنۢبَغِي

قرآن میں ينبغي

معنی: جائز

ينبغي قرآن کی 5 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
5
مادّہ
ب غ ي

يَنۢبَغِي

فعل · 6 بار

معنی: جائز · دوسرے تراجم: زیب دیتا, زیب دیتا/ نہیں مناسب, حاصل ہو

قرآن میں صورتیں

  • يَنۢبَغِى ×6

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

البغي: طلب تجاوز الاقتصاد فيما يتحرى، تجاوزه أم لم يتجاوزه، فتارة يعتبر في القدر الذي هو الكمية، وتارة يعتبر في الوصف الذي هو الكيفية، يقال: بغيت الشيء: إذا طلبت أكثر ما يجب، وابتغيت كذلك، قال الله عز وجل: لقد ابتغوا الفتنة من قبل [التوبة/ 48] ، وقال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الباء والغين والياء أصلان: أحدهما طلب الشيء، والثاني جنس من الفساد. فمن الأول بغيت الشيء أبغيه: إذا طلبته. ويقال: بغيتك الشيء: إذا طلبته لك، وأبغيتك الشيء: إذا أعنتك على طلبه. والبغية والبغية الحاجة. وتقول: ما ينبغي لك أن تفعل كذا. وهذا من أفعال المطاوعة، تقول بغيته فانبغى، كما تقول كسرته فانكسر.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ب غ ي پر مکمل اندراجات

ينبغي والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے

    سورہ مریم، آیت 19:92
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ کہیں گے تو پاک ہے ہمیں یہ بات شایان نہ تھی کہ تیرے سوا اوروں کو دوست بناتے۔ لیکن تو نے ہی ان کو اور ان کے باپ دادا کو برتنے کو نعمتیں دیں یہاں تک کہ وہ تیری یاد کو بھول گئے۔ اور یہ ہلاک ہونے والے لوگ تھے

    سورہ فرقان، آیت 25:18
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں

    سورہ شعراء، آیت 26:211
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے۔ اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں

    سورہ یٰسین، آیت 36:40
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے ان (پیغمبر) کو شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کو شایاں ہے۔ یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن (پُرازحکمت) ہے

    سورہ یٰسین، آیت 36:69
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اور) دعا کی کہ اے پروردگار مجھے مغفرت کر اور مجھ کو ایسی بادشاہی عطا کر کہ میرے بعد کسی کو شایاں نہ ہو۔ بےشک تو بڑا عطا فرمانے والا ہے

    سورہ ص، آیت 38:35