مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 93

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان كل من في السماوات والارض الا اتي الرحمن عبدا

تمام شخص جو آسمانوں اور زمین میں ہیں سب خدا کے روبرو بندے ہو کر آئیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 93
  • پارہ 16
  • صفحہ 311

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی سب خدا کی مخلوق اور اس کے بندے ہیں اور بندے ہی بن کر اس کے سامنے حاضر ہوں گے پھر بندہ بیٹا کیسے ہو سکتا ہے ؟ اور جس کے سب محکوم و محتاج ہوں اسے بیٹا بنانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِننہیںin
  2. كُلُّسبkullu
  3. مَنجوman
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں میں ہیںl-samāwāti
  6. وَٱلْأَرْضِاور زمین میںwal-arḍi
  7. إِلَّآمگرillā
  8. ءَاتِىآنے والے ہیںātī
  9. ٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کے پاسl-raḥmāni
  10. عَبْدًۭابندہ بنا کرʿabdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں