مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 94

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لقد احصاهم وعدهم عدا

اُس نے ان (سب) کو (اپنے علم سے) گھیر رکھا اور (ایک ایک کو) شمار کر رکھا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 94
  • پارہ 16
  • صفحہ 311

لفظ بہ لفظ

  1. لَّقَدْالبتہ تحقیقlaqad
  2. أَحْصَىٰهُمْاس نے گھیر رکھا ہے ان کوaḥṣāhum
  3. وَعَدَّهُمْاور گن رکھا ہے ان کوwaʿaddahum
  4. عَدًّۭاگنناʿaddan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں