مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 113

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالت اليهود ليست النصارى على شيء وقالت النصارى ليست اليهود على شيء وهم يتلون الكتاب كذلك قال الذين لا يعلمون مثل قولهم فالله يحكم بينهم يوم القيامة فيما كانوا فيه يختلفون

اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائی رستے پر نہیں اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی رستے پر نہیں۔ حالانکہ وہ کتاب (الہٰی) پڑھتے ہیں۔ اسی طرح بالکل انہی کی سی بات وہ لوگ کہتے ہیں جو (کچھ) نہیں جانتے (یعنی مشرک) تو جس بات میں یہ لوگ اختلاف کر رہے خدا قیامت کے دن اس کا ان میں فیصلہ کر دے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 113
  • پارہ 1
  • صفحہ 18

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہودیوں نے توریت پڑھ کو سمجھ لیا کہ جب نصرانیوں نے حضرت عیسٰیؑ کو خدا کا بیٹا کہا تو بیشک وہ کافر ہوگئے اور نصرانیوں نے انجیل میں صاف دیکھ لیا کہ یہودی حضرت عیسٰیؑ کی نبوت کا انکار کر کے کافر ہو گئے۔ ان جاہلوں سے مشرکین عرب اور بت پرست مراد ہیں یعنی جیسے یہود و نصاریٰ ایک دوسرے کو گمراہ جانتے ہیں اسی طرح بت پرست بھی اپنے سوا سب فرقوں کو گمراہ اور بےدین بتلاتے ہیں۔ سو دنیا میں کہے جائیں قیامت کو فیصلہ ہو جائے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالَتِاور کہاwaqālati
  2. ٱلْيَهُودُیہود نےl-yahūdu
  3. لَيْسَتِنہیں ہےlaysati
  4. ٱلنَّصَـٰرَىٰعیسائیl-naṣārā
  5. عَلَىٰاوپرʿalā
  6. شَىْءٍۢکسی چیز کےshayin
  7. وَقَالَتِاورکہاwaqālati
  8. ٱلنَّصَـٰرَىٰعیسائیوں نے / نصاریٰ نےl-naṣārā
  9. لَيْسَتِنہیں ہیںlaysati
  10. ٱلْيَهُودُیہودl-yahūdu
  11. عَلَىٰاوپرʿalā
  12. شَىْءٍۢکسی چیز کےshayin
  13. وَهُمْحالانکہ وہwahum
  14. يَتْلُونَتلاوت کرتے ہیںyatlūna
  15. ٱلْكِتَـٰبَ ۗکتاب کیl-kitāba
  16. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  17. قَالَکہاqāla
  18. ٱلَّذِينَان لوگوں نے جوalladhīna
  19. لَانہیںlā
  20. يَعْلَمُونَجانتے / علم رکھتےyaʿlamūna
  21. مِثْلَمانندmith'la
  22. قَوْلِهِمْ ۚان کی بات کیqawlihim
  23. فَٱللَّهُتو اللہfal-lahu
  24. يَحْكُمُفیصلہ کرے گاyaḥkumu
  25. بَيْنَهُمْان کے درمیانbaynahum
  26. يَوْمَدنyawma
  27. ٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati
  28. فِيمَااس میں جوfīmā
  29. كَانُوا۟وہ تھےkānū
  30. فِيهِاس میںfīhi
  31. يَخْتَلِفُونَوہ اختلاف کرتےyakhtalifūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں