مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 116

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالوا اتخذ الله ولدا سبحانه بل له ما في السماوات والارض كل له قانتون

اور یہ لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ خدا اولاد رکھتا ہے۔ (نہیں) وہ پاک ہے، بلکہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، سب اسی کا ہے اور سب اس کے فرماں بردار ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 116
  • پارہ 1
  • صفحہ 18

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālū
  2. ٱتَّخَذَبنائی ہےittakhadha
  3. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  4. وَلَدًۭا ۗاولادwaladan
  5. سُبْحَـٰنَهُۥ ۖپاک ہے وہsub'ḥānahu
  6. بَلبلکہbal
  7. لَّهُۥاس کے لئے ہےlahu
  8. مَاجو کچھmā
  9. فِىمیں ہےfī
  10. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
  11. وَٱلْأَرْضِ ۖاور زمین میں ہےwal-arḍi
  12. كُلٌّۭسارے کے سارےkullun
  13. لَّهُۥاس کے لئےlahu
  14. قَـٰنِتُونَتابع فرمان ہیںqānitūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں