مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 117

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

بديع السماوات والارض واذا قضى امرا فانما يقول له كن فيكون

(وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والاہے۔ جب کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے.

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 117
  • پارہ 1
  • صفحہ 18

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہود حضرت عزیرؑ کو اور نصاریٰ حضرت عیسٰیؑ کو خدا کا بیٹا کہتے تھے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس کی ذات سب باتوں سے پاک ہے بلکہ سب کے سب اس کے مملوک اور مطیع اور مخلوق ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. بَدِيعُنئے سرے سے پیدا کرنے والا ہےbadīʿu
  2. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwāti
  3. وَٱلْأَرْضِ ۖاور زمین کاwal-arḍi
  4. وَإِذَااورجبwa-idhā
  5. قَضَىٰٓوہ فیصلہ کرتا ہےqaḍā
  6. أَمْرًۭاکسی کام کاamran
  7. فَإِنَّمَاتو بیشکfa-innamā
  8. يَقُولُوہ کہتا ہےyaqūlu
  9. لَهُۥواسطے اس کےlahu
  10. كُنہوجاkun
  11. فَيَكُونُتو وہ ہو جاتا ہےfayakūnu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں