مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 119

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا ارسلناك بالحق بشيرا ونذيرا ولا تسال عن اصحاب الجحيم

(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو سچائی کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔ اور اہل دوزخ کے بارے میں تم سے کچھ پرسش نہیں ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 119
  • پارہ 1
  • صفحہ 18

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّآبیشک ہم نےinnā
  2. أَرْسَلْنَـٰكَبھیجا ہم نے آپ کوarsalnāka
  3. بِٱلْحَقِّساتھ حق کےbil-ḥaqi
  4. بَشِيرًۭاخوش خبری دینے والاbashīran
  5. وَنَذِيرًۭا ۖاورڈرانے والاwanadhīran
  6. وَلَااور نہwalā
  7. تُسْـَٔلُتم سے سوال کیا جائے گاtus'alu
  8. عَنْبارے میںʿan
  9. أَصْحَـٰبِساتھیوں کےaṣḥābi
  10. ٱلْجَحِيمِجہنم کےl-jaḥīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں