مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 201

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومنهم من يقول ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الاخرة حسنة وقنا عذاب النار

اور بعضے ایسے ہیں کہ دعا کرتے ہیں کہ پروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 201
  • پارہ 2
  • صفحہ 31

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنْهُماور ان میں سےwamin'hum
  2. مَّنکوئیman
  3. يَقُولُکہتا ہےyaqūlu
  4. رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanā
  5. ءَاتِنَادے ہم کوātinā
  6. فِىمیںfī
  7. ٱلدُّنْيَادنیاl-dun'yā
  8. حَسَنَةًۭبھلائیḥasanatan
  9. وَفِىاور میںwafī
  10. ٱلْـَٔاخِرَةِآخرتl-ākhirati
  11. حَسَنَةًۭبھلائیḥasanatan
  12. وَقِنَااور تو بچا ہم کوwaqinā
  13. عَذَابَعذاب سےʿadhāba
  14. ٱلنَّارِآگ کےl-nāri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں