مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 204

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن الناس من يعجبك قوله في الحياة الدنيا ويشهد الله على ما في قلبه وهو الد الخصام

اور کوئی شخص تو ایسا ہے جس کی گفتگو دنیا کی زندگی میں تم کو دلکش معلوم ہوتی ہے اور وہ اپنی مانی الضمیر پر خدا کو گواہ بناتا ہے حالانکہ وہ سخت جھگڑالو ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 204
  • پارہ 2
  • صفحہ 32

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنَاور سےwamina
  2. ٱلنَّاسِلوگوںl-nāsi
  3. مَنکوئی وہ ہےman
  4. يُعْجِبُكَجو اچھی لگتی ہے تجھ کو۔ جو پسند آتی ہے تجھ کوyuʿ'jibuka
  5. قَوْلُهُۥبات اس کیqawluhu
  6. فِىمیںfī
  7. ٱلْحَيَوٰةِزندگی میںl-ḥayati
  8. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  9. وَيُشْهِدُاور وہ گواہ بناتا ہےwayush'hidu
  10. ٱللَّهَاللہ کوl-laha
  11. عَلَىٰاوپرʿalā
  12. مَااس کے جوmā
  13. فِىمیںfī
  14. قَلْبِهِۦاس کے دل میں ہےqalbihi
  15. وَهُوَحالانکہ وہwahuwa
  16. أَلَدُّسخت جھگڑالوaladdu
  17. ٱلْخِصَامِجھگڑنے والوں میں سے ہے۔ جھگڑے میںl-khiṣāmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں