خَصِيم
اسم · 5 بارمعنی: جھگڑنے والوں میں سے ہے۔ جھگڑے میں · دوسرے تراجم: جھگڑا کرنے والا, جھگڑا لو ہے, جھگڑالو ہے/ جھگڑا کرتا ہے, جھگڑے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْخِصَامِ ×2
- خَصِيمٌ ×2
- خَصِيمًا ×1
خَصِيم
معنی: جھگڑنے والوں میں سے ہے۔ جھگڑے میں
خصيم قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جھگڑنے والوں میں سے ہے۔ جھگڑے میں · دوسرے تراجم: جھگڑا کرنے والا, جھگڑا لو ہے, جھگڑالو ہے/ جھگڑا کرتا ہے, جھگڑے
الخصم مصدر خصمته، أي: نازعته خصما، يقال: خاصمته وخصمته مخاصمة وخصاما، قال تعالى: وهو ألد الخصام [البقرة/ 204] ، وهو في الخصام غير مبين [الزخرف/ 18] ، ثم سمي المخاصم خصما، واستعمل للواحد والجمع، وربما ثني، وأصل المخاصمة: أن يتعلق كل واحد بخصم الآخر، أي جانبه وأن يجذب كل واحد خصم الجوالق
قوله تعالى: ﴿فإذا هو خصيم مبين﴾ [النحل:4] أي شديد الخصومة أي كثيرها. والخصومة: المنازعة، وأصلها من خصم الآخر وغيره وهو ناحيته وجانبه، وذلك أن كلا من المتخاصمين يأخذ في ناحية وجانب غير الذين أخذ به صاحبه. وفي الحديث: «نسيت الدنانير في خصم فراشي» أي جانبه. وقال سهل بن حنيف يوم صفين: «هذا أمر لا يسد منه خصم إلا انفتح…
5 میں سے آیات 1–5
اور کوئی شخص تو ایسا ہے جس کی گفتگو دنیا کی زندگی میں تم کو دلکش معلوم ہوتی ہے اور وہ اپنی مانی الضمیر پر خدا کو گواہ بناتا ہے حالانکہ وہ سخت جھگڑالو ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:204(اے پیغمبر) ہم نے تم پر سچی کتاب نازل کی ہے تاکہ خدا کی ہدایت کے مطابق لوگوں کے مقدمات میں فیصلہ کرو اور (دیکھو) دغابازوں کی حمایت میں کبھی بحث نہ کرنا
سورہ نساء، آیت 4:105اسی نے انسان کو نطفے سے بنایا مگر وہ اس (خالق) کے بارے میں علانیہ جھگڑنے لگا
سورہ نحل، آیت 16:4کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا۔ پھر وہ تڑاق پڑاق جھگڑنے لگا
سورہ یٰسین، آیت 36:77کیا وہ جو زیور میں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت بات نہ کرسکے (خدا کی) بیٹی ہوسکتی ہے؟
سورہ زخرف، آیت 43:18