مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 216

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كتب عليكم القتال وهو كره لكم وعسى ان تكرهوا شيئا وهو خير لكم وعسى ان تحبوا شيئا وهو شر لكم والله يعلم وانتم لا تعلمون

(مسلمانو) تم پر (خدا کے رستے میں) لڑنا فرض کردیا گیا ہے وہ تمہیں ناگوار تو ہوگا مگر عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 216
  • پارہ 2
  • صفحہ 34

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی دین کے دشمنوں سے لڑنا فرض ہوا۔فائدہجب تک آپ مکہ میں رہے آپ کو مقاتلہ کی اجازت نہ ہوئی ۔ جب مدینہ کو ہجرت فرمائی تو مقاتلہ کی اجازت ہوئی مگر صرف ان کفار سے کہ جو خود اہل اسلام سےمقاتلہ کریں اس کے بعد علی العموم کفار سے مقاتلہ کی اجازت ہو گئ اور جہاد فرض ہوا اگر دشمنان دین مسلمانوں پر چڑھائی کریں تو مسلمانوں پر جہاد فرض عین ہے ورنہ فرض کفایہ بشرطیکہ جملہ شرائط جہاد جو کتب فقہ میں مذکور ہیں پائی جائیں البتہ جن…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. كُتِبَفرض کیا گیاkutiba
  2. عَلَيْكُمُتم پرʿalaykumu
  3. ٱلْقِتَالُجنگ کرنا۔ لڑائی کرناl-qitālu
  4. وَهُوَحالانکہ وہwahuwa
  5. كُرْهٌۭناپسندیدہ ہےkur'hun
  6. لَّكُمْ ۖتمہارے لیےlakum
  7. وَعَسَىٰٓاور امید ہے۔ ہوسکتا ہےwaʿasā
  8. أَنکہan
  9. تَكْرَهُوا۟تم ناپسند کروtakrahū
  10. شَيْـًۭٔاکسی چیز کوshayan
  11. وَهُوَاور وہwahuwa
  12. خَيْرٌۭبہتر ہوkhayrun
  13. لَّكُمْ ۖتمہارے لیےlakum
  14. وَعَسَىٰٓاور امید ہے۔ ہوسکتا ہےwaʿasā
  15. أَنکہan
  16. تُحِبُّوا۟تم پسند کروtuḥibbū
  17. شَيْـًۭٔاکسی چیز کوshayan
  18. وَهُوَاور وہwahuwa
  19. شَرٌّۭبری ہوsharrun
  20. لَّكُمْ ۗتمہارے لیےlakum
  21. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  22. يَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamu
  23. وَأَنتُمْاور تمwa-antum
  24. لَانہیںlā
  25. تَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں