تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
بنی اسرائیل میں ایک صندوق چلا آتا تھا اس میں تبرکات تھے ۔ حضرت موسٰیؑ وغیرہ انبیاء کے بنی اسرائیل اس صندوق کو لڑائی میں آگے رکھتے اللہ اس کی برکت سے فتح دیتا جب جالوت غالب آیا ان پر تو یہ صندوق بھی وہ لے گیا تھا جب اللہ تعالیٰ کو صندوق کا پہنچانا منظور ہوا تو یہ کیا کہ وہ کافر جہاں صندوق کو رکھتے ہیں وہیں وبا اور بلا آتی پانچ شہر ویران ہو گئے ناچار ہو کر دو بیلوں پر اس کو لاد کر ہانک دیا فرشتے بیلوں کو ہانک کر طالوت…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں