بَقِيَّت
اسم · 3 بارمعنی: اور باقی مانندہ ہے · دوسرے تراجم: دی ہوئی بچت۔ باقی رکھی ہوئی چیز, سمجھ والے
قرآن میں صورتیں
- وَبَقِيَّةٌ ×1
- بَقِيَّتُ ×1
- بَقِيَّةٍ ×1
بَقِيَّت
معنی: اور باقی مانندہ ہے
بقيت قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور باقی مانندہ ہے · دوسرے تراجم: دی ہوئی بچت۔ باقی رکھی ہوئی چیز, سمجھ والے
البقاء: ثبات الشيء على حاله الأولى، وهو يضاد الفناء، وقد بقي بقاء، وقيل: بقي في الماضي موضع بقي، وفي الحديث: «بقينا رسول الله» أي: انتظرناه وترصدنا له مدة كثيرة، والباقي ضربان: باق بنفسه لا إلى مدة وهو الباري تعالى، ولا يصح عليه الفناء، وباق
البقاء: الدوام. والبقاء المطلق لا يقال إلا للباري تعالى، قال تعالى: ﴿ويبقى وجه ربك﴾ [الرحمن: 27]. والبقاء: عدم الفناء. وقيل: البقاء ثبات الشيء على الحالة الأولى وقسم الراغب الباقي إلى باق بنفسه لا إلى مدة وهو الباري تعالى، ولا يصح عليه الفناء. وإلى باق بالله تعالى وهو ضربان: باق بشخصه إلى أن يفنيه الله كبقاء الأجرام…
3 میں سے آیات 1–3
اور پیغمبر نے ان سے کہا کہ ان کی بادشاہی کی نشانی یہ ہے کہ تمہارے پاس ایک صندوق آئے گا جس کو فرشتے اٹھائے ہوئے ہوں گے اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے تسلی (بخشنے والی چیز) ہوگی اور کچھ اور چیزیں بھی ہوں گی جو موسیٰ اور ہارون چھوڑ گئے تھے۔ اگر تم ایمان رکھتے ہو تو یہ تمہارے لئے ایک بڑی نشانی ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:248اگر تم کو (میرے کہنے کا) یقین ہو تو خدا کا دیا ہوا نفع ہی تمہارے لیے بہتر ہے اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں
سورہ ہود، آیت 11:86تو جو اُمتیں تم سے پہلے گزر چکی ہیں، ان میں ایسے ہوش مند کیوں نہ ہوئے جو ملک میں خرابی کرنے سے روکتے ہاں (ایسے) تھوڑے سے (تھے) جن کو ہم نے ان میں سے مخلصی بخشی۔ اور جو ظالم تھے وہ ان ہی باتوں کے پیچھے لگے رہے جس میں عیش وآرام تھا اور وہ گناہوں میں ڈوبے ہوئے تھے
سورہ ہود، آیت 11:116