مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 254

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا انفقوا مما رزقناكم من قبل ان ياتي يوم لا بيع فيه ولا خلة ولا شفاعة والكافرون هم الظالمون

اے ایمان والو جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس دن کے آنے سے پہلے پہلے خرچ کرلو جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہو اور نہ دوستی اور سفارش ہو سکے اور کفر کرنے والے لوگ ظالم ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 254
  • پارہ 3
  • صفحہ 42

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس سورت میں عبادات و معاملات کے متعلق احکام کثیرہ بیان فرمائے جن سب کی تعمیل نفس کو ناگوار اور بھاری ہے اور تمام اعمال میں زیادہ دشوار انسان کو جان اور مال کا خرچ کرنا ہوتا ہے اور احکام الہٰی اکثر جو دیکھے جاتے ہیں یا جان کے متعلق ہیں یا مال کے اور گناہ میں بندہ کو جان یا مال کی محبت اور رعایت ہی اکثر مبتلا کرتی ہے گویا ان دونوں کی محبت گناہوں کی جڑ اور اس سے نجات جملہ طاعات کی سہولت کا منشاء ہے اس لئے ان احکامات کو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَلوگوalladhīna
  3. ءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائےāmanū
  4. أَنفِقُوا۟خرچ کروanfiqū
  5. مِمَّااس میں سے جوmimmā
  6. رَزَقْنَـٰكُمرزق دیا ہم نے تم کوrazaqnākum
  7. مِّنسےmin
  8. قَبْلِاس سے پہلےqabli
  9. أَنکہan
  10. يَأْتِىَآجائےyatiya
  11. يَوْمٌۭایک دنyawmun
  12. لَّانہیںlā
  13. بَيْعٌۭکوئی خریدوفروخت۔ تجارتbayʿun
  14. فِيهِاس میںfīhi
  15. وَلَااور نہwalā
  16. خُلَّةٌۭگہری دوستیkhullatun
  17. وَلَااورنہwalā
  18. شَفَـٰعَةٌۭ ۗکوئی سفارشshafāʿatun
  19. وَٱلْكَـٰفِرُونَاورکافرwal-kāfirūna
  20. هُمُوہ ہیںhumu
  21. ٱلظَّـٰلِمُونَجو ظالم ہیںl-ẓālimūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں