مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين يؤمنون بما انزل اليك وما انزل من قبلك وبالاخرة هم يوقنون

اور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 4
  • پارہ 1
  • صفحہ 2

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس سے پہلی آیت میں ان لوگوں کا بیان تھا جن مشرکین نے ایمان قبول کیا (یعنی اہل مکہ) اور اس آیت میں ان کا بیان ہے جو اہل کتاب (یعنی یہود و نصارٰی) مشرف با اسلام ہوئے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتے ہیںyu'minūna
  3. بِمَآساتھ اس کے جوbimā
  4. أُنزِلَنازل کیا گیاunzila
  5. إِلَيْكَطرف آپ کےilayka
  6. وَمَآاور جوwamā
  7. أُنزِلَنازل کیا گیاunzila
  8. مِنسےmin
  9. قَبْلِكَآپ سے پہلےqablika
  10. وَبِٱلْـَٔاخِرَةِاور آخرت کے ساتھwabil-ākhirati
  11. هُمْوہhum
  12. يُوقِنُونَوہ یقین رکھتے ہیںyūqinūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں