تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اس وقت کو بھی ضرور یاد کرو کہ باوجود اس قدر احسانات کے کہ جب تم نے کہا تھا کہ اے موسٰیؑ ہم ہر گز تمہارا یقین نہ کریں گے کہ یہ اللہ کا کلام ہے جب تک آنکھوں سے صریحًا خدائے تعالیٰ کو نہ دیکھ لیں۔ اس پر بجلی نے تم کو ہلاک کیا اس کے بعد موسٰیؑ کی دعا سے ہم نے تم کو زندہ کیا اور یہ اس وقت کا حال ہے کہ حضرت موسٰیؑ ستر آدمیوں کو منتخب فرما کر کوہ طور پر کلام الہٰی سننے کی غرض سے لے گئے تھے ۔ پھر جب انہوں نے کلام الہٰی کو…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں